طیف پیمائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نور کی شعاعوں کی تحلیل یا پیمائش کا علم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نور کی شعاعوں کی تحلیل یا پیمائش کا علم۔